: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔20۔مئی(اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال نے دہلی
کے لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ سے ملاقات کی اور دہلی میں تازہ اسمبلی انتخابات
منعقد کروانے کی درخواست کی۔ واضح رہے کہ اروند کیجروال نے چار ماہ قبل
دہلی کے وزیر اعلی کے عہدہ سے استعفی دے دیا۔ جسکے بعد دہلی میں صدر راج
نافذ کر دیا گیا۔